19 جولائی، 2024، 4:16 PM

تل ابیب پر یمنی ڈرون حملے کے بعد تباہی کے مناظر+تصاویر

تل ابیب پر یمنی ڈرون حملے کے بعد تباہی کے مناظر+تصاویر

یمنی فوج نے جدید ڈرون طیارے کے ذریعے تل ابیب پر حملہ کرکے صہیونیوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یمنی فوج نے ایک بیان میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ 

یمنی فوجی ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اللہ کی مدد سے یمنی فوج نے تل ابیب میں اہم اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ حملے میں جدید ترین ڈرون طیارہ "یافا" استعمال کیا گیا۔ 

انہوں نے کہا کہ تل ابیب اب ناامن ہوچکا ہے اور دشمن کی اہم تنصیبات ہمارے نشانہ پر ہوں گی۔

تل ابیب پر یمنی ڈرون حملے کے بعد تباہی کے مناظر+تصاویر

تل ابیب پر یمنی ڈرون حملے کے بعد تباہی کے مناظر+تصاویر

تل ابیب پر یمنی ڈرون حملے کے بعد تباہی کے مناظر+تصاویر

تل ابیب پر یمنی ڈرون حملے کے بعد تباہی کے مناظر+تصاویر

News ID 1925502

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha